Skip Navigation
شمال مغربی اونٹيريو ميں کام کرنا
کام کرنا |

کام کرنا

شمال مغربی اونٹيريو ايک ايسا خطہ ہے جو مو اقع سے بھرا ہوا ہے۔ يہ ايک ايسی جگہ ہے جہا ں لوگ نہ صرف کام پاتے ہيں بلکہ اسے پیدا کرتے ہيں۔ اگر آپ کينيڈا ميں کام کرنے يا اپنے منتخب پيشے ميں خالی آسا ميوں کے متعلق معلومات کيلئے عملی مشوره چاہتے ہيں، تو آپ اسے يہاں پائيں گے۔


شمال مغربی اونٹيريو ميں کام تلاش کرنا کا فی آسان ہو سکتا ہے – ليکن شائد اپنی حسب منشاء ملازمت پانا زياده مشکل ہو۔ بڑے ملازمتی شعبے قدرتی وسائل پرمنحصر صنعتوں ميں ہيں جيسے کان کنی، جنگلات کا انتظام، توانائی اور سيا حت۔ دوسری صنعتيں زياده ترعلاقائی منڈی مثلآ تعمير ا ت، انفا رميشن ٹکنا لوجی، ذ رائع نقل و حرکت، خورده فروش اور پيشہ ورا نہ خدمات۔

شمال مغربی اونٹيريو ايک اہم پبلک سروس کا خطہ بھی ہے۔ کئی صوبا ئی اور و فا قی حکومت کے د فا تر ہما رے شہروں اور قصبوں ميں واقع ہيں بشمول: منسٹری آف نا رد رن ڈ يولپمنٹ، ما ئنز اينڈ فارسٹری، منسٹری آف نيچرل ريسورسز، فيڈ نور اور انڈ ين اينڈ نا ر د رن افئيرز کينيڈا۔ حکومت کی ا نتظا ميہ کو خد ما تی شعبوں جيسے صحت اور تعليم کے ميد انوں ميں عوام کا فعا ل تعا ون حاصل ہے۔

شمال مغربی اونٹيريو ميں تعليم يا فتہ مقامی محنت کش ہيں، ليکن چند شعبوں ميں اس وقت قا بل اميد وا روں سے زيا د ه جگہيں بھرنا باقی ہيں ۔ صحت اور معا شرتی ديکھھ بھا ل ميں کا فی وسيع پيشہ و را نہ موا قع دستيا ب ہيں۔

صنعت سے متعلقہ خاص معلوما ت اور ملا زمت کي ويب سا ئٹوں پر رابطوں اور نوکرياں دلانے وا لی ايجنسيوں کيلئے با ئيں جا نب چند  رابطوں کو ديکھيۓ


ہم جہاں ہيں |
A globe with a target locating Northwestern Ontario.   گو گل کا نقشہ
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery

تيز حقيقت |
اونٹيريو کينيڈ ا کا دوسرا بڑا صوبہ ہے، جسکا رقبہ ايک ملين مربع کلو ميٹروں 415,000 مربع ميل ) سے زياده – جو فرا نس اور سپين کےمجموعی رقبے سے ) زياده بڑا ہے۔