Skip Navigation
شما ل مغر بی اونٹيريو ميں رہا ئش
رہن سہن |

رہنا

شما ل مغر بی اونٹيريو ميں رہنے کے بڑے فائدے کيا ہيں؟ مختصرا" ، يہ ہما را بہترين معيا ر زند گی ہے۔

دنيا ميں تا ز ه پا نی کی سب سے بڑی جھيل، سپيريئر جھيل کی قد ر تی خوبصورتی سے لے کر، تھنڈر بے کے جد يد شہر تک، جو د نيا ميں انتہائی حسب توفيق رينے کيلئے شہری مرکز مانا گيا ہے، شمال مغربی اونٹيريو متنوع زندگی گزارنے کے اختيارات فراہم کرتا ہے۔

شمال مغربی اونٹيريو، اونٹيريو کے کسی بھی دوسرے علاقے سے کم آبا د ہے۔ يہ زياده تر ديہاتی ہے جس ميں 235,000 مکين ايک بڑے جغرافيائی علاقے ميں رہائش پذير ہيں۔ صنوبری جنگلا ت، د ريا اور جھيليں اس علاقے ميں واقع ہيں، اور
يہاں پر کئی قد رتی جنگلاتی پا رک اور محفوظ شده علاقے ہيں جو ہمار ے شہروں اور قصبوں کے د رميا ن ہيں۔

تھنڈ ر بے سب سے بڑا شہر ہے جس ميں علاقے کی 50 فيصد آبادی تھنڈ ر بے کے بڑے شہر ی علا قے ميں رہنا اور کام کرنا منتخب کرتی ہے۔ بطور شہر، يہ شہری زند گی کے تما م فوائد مہيا کرتی ہے ليکن ديہاتی طرز سے، اپنے قول پر پورا اترتے ہوۓ: قد رتی طور پر با لا تر

شمال مغربی اونٹيريو بيشتر طور سے مزاجآ ديہا تی ہوسکتا ہے ليکن يہا ں تمام علاقے ميں سرگرميوں کی کمی يقينا" نہيں ہے۔ با شندے پورے سال اپنی تما م مطلوبہ سہوليا ت اور خد ما ت تک رسائی سے لطف اندوز ہو سکتے ہيں۔ حسب توفيق گھر اور ذ رائع نقل حرکت، بہترين بلديا تی خدمات، عا لمی معيا ر کی طبی اور سما جی ديکھھ بھا ل، بہترين خريدا ری اور تفريح اور وقت گزاری کے لامحد ود انتخابات، اس محفوظ اور صا ف ماحول ميں تمام جمع کريں تو يہ ايک ايسا معيا ر زند گی پيد ا کرتے ہيں جو لاثا نی ہے۔

لوگ جو کئی ملکوں، ثقا فتوں اور مذ ا ہب سے ہيں شمال مغربی اونٹيريو کو گھر کہتے ہيں۔ يہ ايک خوش آمديد کہنے والا، د وستا نہ خطہ ہے - اچھی طرح رہنے اور خاندان کی پرورش کيلئے ايک مثا لی جگہ۔


ہم جہاں ہيں |
A globe with a target locating Northwestern Ontario.   گو گل کا نقشہ
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery

تيز حقيقت |
اونٹيريو کينيڈ ا کا دوسرا بڑا صوبہ ہے، جسکا رقبہ ايک ملين مربع کلو ميٹروں 415,000 مربع ميل ) سے زياده – جو فرا نس اور سپين کےمجموعی رقبے سے ) زياده بڑا ہے۔