Skip Navigation
شما ل مغر بی اونٹيريو ميں سيکھنا
سيکھنا |

سيکھنا

شما ل مغربی اونٹيريو ميں، آپ اسکول شروع کرنے سے پہلے سے ليکر يونيورسٹی کے د رجے تک بہترين اسکول پا ئيں گے۔ ہم اپنے نوجوانوں کو محفوظ اور صحتمند ماحولوں ميں تعليم دينے اور تا زند گی سيکھنے کے مواقع فراہم کرنے کی ذ مہ د ا ری ليتے ہيں۔

18-6 سا ل کی عمر کے تما م بچوں اور جوانوں کے ليۓ انگريزی يا فرانسيسی ميں تعليم حاصل کرنا لازمی اور مفت ہے، اونٹيريو کی منسٹری آف ايجوکيشن مختلف قسم کے مفت سکولی نظا موں کی فراہمی کی ذمہ د ا ر ہے۔

يہا ں ہر قسم کی ليا قتوں والے طلباء کيلئے عوامی– ما لی امد ا د دئيے گئے(مفت) سينکڑوں ابتد ا ئی اور ثا نوی اسکول تمام علاقوں ميں موجود ہيں بشمول وه جنھيں خاص ضروريا ت ہيں۔ تمام اسکولوں ميں کلا س کے سا ئز عمومآ چھوٹے ہوتے ہيں۔ ساتھھ ساتھھ ، خواند گی اور حسا ب کی مہا رتيں اعلیٰ ہيں۔ د وسری مراعا ت ميں مثبت طالبِ علم - استا د کا تناسب، پڑہا ئی کيلئے اختراعی مہارتی طريقے، اور اسکول کيلئے جد يد سہوليا ت شامل ہيں۔

شمال مغربی اونٹيريو اپنے عا لمی- معيا ر کے کا لجوں اور يونيورسٹيوں پر فخر کرتا ہے، جہاں سرٹيفيکٹ، ڈپلومہ اور يونيورسٹی ڈ گری کے کل وقتی يا جز وقتی بنياد پر بہت سے کورس پيش کيۓ جاتے ہيں۔ د ا نا رتھھ ويسٹرن اسکول آف ميڈيسن (اين او ايس ايم)، جس نے اپنا  تھنڈر بے کيمپس 2005 ميں کھولا، کينيڈ ا ميں 30 سا لوں سے اوپر پہلا نيا ميڈيکل اسکول ہے۔

سيکھنا شمال مغربی اونٹيريو ميں زند گی کا ايک اہم حصہ ہے۔ خواه آپ والدين ہوں، طا لب علم يا ايک با لغ جو د وبا ره تعليم چاہتا ہو، اسکے ليۓ ضروری ہے کہ کينيڈا ميں اسکولی نظام کے بارے ميں جانے۔