Skip Navigation
شما ل مغربی اونٹيريو کو منتخب کيجۓ
Welcome |

Choose Northwestern Ontario

کسی نئے ملک، صوبے يا خطے ميں منتقل ہونا زند گی کو تبد يل کرنے و الا فيصلہ ہوتا ہے۔ صحيح کميونٹی کا انتخاب فيصلہ کرنے کے عمل ميں ايک اہم کردار ادا کرتا ہے اور آ پ کو زيا د ه آسانی سے بسنے ميں مد د دے گا۔

کيا کينيڈ ا ميں نقل مکا نی کےمتعلق سوچ رہے ہيں؟ شما ل مغربی اونٹيريو کينيڈ ا کے مرکز ميں واقع ہے اور بہترين معيا ر زند گی اورقدرتی تنو ع کے ليۓ مشہور ہے۔ خواه آپ شہر ميں اپنا نيا گھر تلا ش کريں يا علاقے کے چھوٹے قصبوں ميں سے ايک ميں، شما ل مغربی اونٹيريو کی کميونٹيا ں نظا ره پرور مناظر، بہترين تعليم، کم شرح جرا ئم، زند گي سے بھرپور ثقا فت، رہائش اور طبي ديکھ بھا ل،  اور چا روں موسموں ميں بيرون خا نہ تفريح پيش کرتی ہيں۔

شما ل مغربی اونٹيريو اميگرين پورٹل يقينی بنانے کيلئے کہ کينيڈ ا ميں آپکی زند گی ايک کا ميا بی ہے رہنے ، کام کرنے، سيکھنے اور  کارروبار کرنے کے متعلق عملی معلومات فرا ہم کرتا ہے ۔ آپ جيسا بھی طرز زند گی ڈھونڈ رہے ہيں، آپ اسے بالکل يہا ں ہمارے شہروں اور قصبوں ميں پا ئيں گے۔


فہر ست |
Blue briefcase with travel stickers
  • پہنچنے سے پہلے
  • آپکے پہنچنے کے بعد
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery Thumbnail_FWHP_Gates_for_Photo_Gallery