Skip Navigation
نا رتھھ ويسٹ اونٹيريو ميں کا روبا ر کرنا
کاروبار کرنا |

کاروبار کرنا

کينيڈ ا کے وسط ميں ايک کليد ی مقا م، جديد سڑک، ريل، ہوا اور پا نی کے ذ رائع آمد و رفت کا جڑنا، ايک صا ف قد رتی ماحول اور ايک  قابل اعتماد توا نا ئی کی رسد صرف چند ايک اثاثے ہيں جو شما ل مغربی اونٹيريو کو ايک پر کشش کاروباری مقام بنا تے ہيں۔

 

اس میں جنگلا تی اور کان کنی سے بھرپور قدرتی وسائل کی صنعتيں، ابھرتے ہوۓ سا ئنس اور تکنا لوجی کے جھرمٹ، ساتھھ ہی انتہائِ ما ہر محنت کشوں کو شا مل کيجۓ، اور يہ صا ف ظا ہر ہے کہ يہ خطہ کيوں کينيڈ ا کے چوٹی کے سرما يہ کاروں اور کا روبا روں کی منتخب کرده بنياد ہے۔

اس علاقے ميں کليدی قدر- جمع کے معيشی حصے متنوع ہيں اور صنعتی پيداوار، بائيو- ميڈ يکل، ماحوليا تی، انفارميشن ٹيکنا لوجی، تخليقی صنعتيں اور سياحت شا مل ہيں


کئی سرکا ری امدا دی پروگرام اور مشا ورتی خد ما ت صنعت اور کا روبا روں کو شروع کرنے، نشو و نما، توسيع اور نقل مکا نی کرنے کے منصوبوں ميں مد د کرنے کے ليۓ دستيا ب ہيں۔ مزيد تفصيلی معلوما ت کے ليۓ ہما ر ا فنڈنگ ريسورسز کا صفحہ ملا حظہ فرما ئيے۔

خواه آپ سا ئنسی آغاز کرنے کيلئے ليبا رٹری کيلئے جگہ ديکھھ رہے ہوں؛ ايک تخليقی کاروبا ر جسے ايک متا ثر کن کام کرنے کی جگہ کی ضرورت ہے؛ يا ايک صنعت کار جسے ايک بڑے صنعتی علاقے کی ضرورت ہو، شما ل مغربی اونٹيريو کے پا س يہ سب ہے۔

اگر آپ کو،شما ل مغربی اونٹيريو کی بڑھتی ہوئی معيشت ميں کاروبا ر کيسے شروع کريں کے بارے ميں ، ہما ری سرما يہ کا ری کے مواقع يا اس خطے کے شا ندار کا روبا ری سہا رے اور وسا ئل کے با رے ميں مزيد معلوما ت درکا ر ہيں ، آپ کو جو درکار ہے آپکو اس ويبسا ئٹ پر ہر چيز مل جا ۓ گی۔ 
ہم جہاں ہيں |
A globe with a target locating Northwestern Ontario.   گو گل کا نقشہ
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery

تيز حقيقت |
اونٹيريو کينيڈ ا کا دوسرا بڑا صوبہ ہے، جسکا رقبہ ايک ملين مربع کلو ميٹروں 415,000 مربع ميل ) سے زياده – جو فرا نس اور سپين کےمجموعی رقبے سے ) زياده بڑا ہے۔