Skip Navigation
Grey Twitter Icon facebook-icon instagram_icon
canadian_flag
پہنچنے سے پہلے |
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery

تيز حقيقت |
اونٹيريو کينيڈ ا کا دوسرا بڑا صوبہ ہے، جسکا رقبہ ايک ملين مربع کلو ميٹروں 415,000 مربع ميل ) سے زياده – جو فرا نس اور سپين کےمجموعی رقبے سے ) زياده بڑا ہے۔

اس سا ئٹ کو منسٹری آف سٹيزن شپ اينڈ اميگريشن کے ذريعے حکومت اونٹيريو سے اور سٹيزن شپ اينڈ اميگريشن کينيڈا کے ذريعے حکومت کينيڈا سے مد د ملی ہے۔

آپکی آمد سے قبل

دوسرے ملک ميں منتقل ہونے کی تيا ری کرنا ايک د لچسپ وقت ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ اپنے آ با ئی وطن کو چھو ڑيں ، کينيڈا ميں منتقل ہونے کو آسا ن تر بنانے کے با رے ميں کئی نئی چيز يں سيکھنے کے ليۓ ہيں ۔

آپکے پہنچنے سے پہلے، يہ جاننا اہم ہے کہ کون سی د ستا ويزات لائيں، پہلے د نوں ميں اور ہفتوں ميں کيا توقع کريں ، اپنے ما ليا ت کس طرح منظم کريں، رہنے کی جگہ کيسے ڈ ھونڈ يں، اور بہت زيا ده ۔

جب آپ آنے کی تيا ری کررہے ہوں تو، خود کو شما ل مغربی اونٹيريو کی زندگی کی توقع کے با رے ميں بھی رو شنا س کروائيں ۔ اپنے آنے سے قبل کچھھ وقت نکا ليۓ تا کہ اس پورٹل ميں روز مره زند گی، رہا ئشی اخراجات، ثقا فت اور مزيد چيزوں کے با رے
ثا نی کرسکيں ۔

شما ل مغربی ا ونٹيريو اميگريشن پورٹل کے اس حصے ميں ، آپکو ا ن چيزوں کے با رے ميں معلوما ت مليں گی

• شما ل مغربی اونٹيريو ميں رہا ئش کے فو ائد
• کينيڈا منتقل ہونے سے قبل چيزيں کرنا
• کينيڈ ا ميں اہم دستا ويزا ت لانا
• کينيڈا ميں کام کرنے کی تيا ری کرنا
• انگريزی زبا ن کے آن لائن کورس اور امتحا ن
• شما ل مغربی ا ونٹيريو ميں سفر کرنا

يہ جا ننے کے ليۓ کہ آپ کو کينيڈ ا اور شما ل مغربی اونٹيريو آنے سے قبل کيا کرنا چا ہيۓ ہما ری اپنی آمد سے قبل کی پڑتالی فہرست ديکھيۓ ۔