Skip Navigation
Grey Twitter Icon facebook-icon instagram_icon
canadian_flag
آپکے پہنچنے کے بعد |
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery

تيز حقيقت |
کينيڈا کی تمام مصنوعات کی برآمد ا ت کا تقريبآ 60 فيصد اونٹيريو سے آتا ہے۔

اس سا ئٹ کو منسٹری آف سٹيزن شپ اينڈ اميگريشن کے ذريعے حکومت اونٹيريو سے اور سٹيزن شپ اينڈ اميگريشن کينيڈا کے ذريعے حکومت کينيڈا سے مد د ملی ہے۔

آپکی آمد کے بعد

ایک نئی کمیونٹی میں آنے کے بعد بسنے کا عمل پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے۔ بہت کچھ کرنا ہوتا ہے۔ گھر تلاش کرنے اور کینیڈین شناخت کی درخواست دینے سے لے کر ملازمت حاصل کرنے اور اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروانے تک۔

شمال مغربی انٹاریو امیگریشن پورٹل کا یہ حصہ شمال مغربی انٹاریو میں اپنی نئی زندگی شروع کرنے اور ضم کرنے کے متعلق مدد کے مفید گر اور وسائل مہیا کرتا ہے۔ آپ اس میں ضروری سہاروں کے متعلق معلومات بھی تلاش کر سکتے ہیں جس سے آپ پہلے ہفتوں کے دوران گھر جیسا محسوس کر سکیں۔

 

ان چيزوں کے با رے ميں مزيد معلوما ت تلا ش کيجۓ:

 

·       شمال مغربی اونٹيريو میں اپنے پہلے دنوں کے د و ران کيا کرنا چاہيۓ

·       آپکے  اور آپکے خاند ان کے ليۓ شمال مغربی اونٹيريو میں بسنے  کے با رے ميں خيا لا ت

·       اپنی نئی کميونٹی ميں  رہنے کی جگہ تلا ش کرنے  کيسے کريں

·       آپ ملا زمت کيسے تلا ش کريں  اور د رخوا ست کيسے ديں

·       ڈاکٹر کی تلا ش کہا ں کريں

·       کينيڈا  کی د ستا ويز کيلۓ د رخواست کيسے ديں ، بشمول ہيلتھھ کا رڈ، سوشل انشورنس نمبر   (NIS)  وغيرہ ۔

·       کس طرح سے  بنک کا ا کا ؤنٹ کھوليں

 

شمال مغربی ا ونٹيريو ميں آپکی آمد کے بعد آپکو اہم چيزوں کے کرنے کی رہنما ئی کےليۓ ہما ری  آپکی آمد کے بعد فہرست  پڑہيۓ ۔

 

مفيد رابطے:

·       گورنمنٹ آف کينيڈا اميگريشن سروسز

·       گورنمنٹ آف اونٹيريو اميگريشن سروسز

·       سيٹلمنٹ ۔ او آر جی

·       تھنڈ ر بے ملٹی کلچرل ا سو سی ايشن

دی ملٹی کلچرل اسوسی ايشن آف کينو ر ا ينڈ ڈسٹرکٹ