Skip Navigation
Grey Twitter Icon facebook-icon instagram_icon
canadian_flag
ہما رے با ر ے ميں |
تصو يری نمائش گاه |
Thumbnail_of_NWO_in_the_Fall_for_Photo_Gallery

تيز حقيقت |
اونٹيريو 250,000 جھيلوں کا گھر ہے، جو دنيا کا تقريبآ ايک - تہا ئی تا زه پا نی فراہم کرتا ہے۔

اس سا ئٹ کو منسٹری آف سٹيزن شپ اينڈ اميگريشن کے ذريعے حکومت اونٹيريو سے اور سٹيزن شپ اينڈ اميگريشن کينيڈا کے ذريعے حکومت کينيڈا سے مد د ملی ہے۔

ہما رے با ر ے ميں

شما ل مغربی اونٹيريو لفظ تنوع پر ہر لحا ظ سے پورا اترتا ہے۔ يہ اونٹيريو ميں ايک بڑا اور ممتا ز خطہ ہے جو جھيل سپيرئير کے سا حلوں کے بارڈر پر ہے؛ د نيا ميں تا زه پا نی کا سب سے بڑا ذخيره اورمشہور زمانہ ليک سپرئيرمرين کنزرويشن ايريا کا گھر ہے۔

شما ل مغربی ا ونٹيريو 526,371.87 کلوميٹر 1 پرچھايا ہوا ہے اور مرد م شما ری کے 3 حصوں؛ کينو را ڈسٹرکٹ، رينی ريور ڈسٹرکٹ اور تھنڈ ر بے ڈسٹرکٹ پر مشتمل ہے۔ دی سٹی آف تھنڈر بے اور کينورا بہت ہی بڑی آباديوں والے شہری مراکز ہيں۔ شما ل مغربی ا ونٹيريو کے ديگر حصے زيا د ه تر ديہاتی ہيں جنکی آبا ديا ں 10,000 سے کم ہيں۔

يہ خطہ ہميشہ سے ايک ملا قا تی جگہ رہا ہے۔ صد يوں سے ، لوگوں کے مختلف گروه ايک ساتھ يہاں رہنے اور کام کرنے کيلئے آئَے ہيں۔ فرسٹ نيشنز کے خانہ بدوش قبائل اور 19 ويں صدی کے يورپی تا رکين وطن کی آمد سے لے کر زمانہ قريب کے افريقہ اور جنوبی امريک ا سے نۓ آنے والوں تک ، آج کا شما ل مغر بی اونٹيريو مختلف ثقا فتو ں اور متنو ع پس منظر کے لوگوں پر مشتمل ہے۔

ا س خطے کی کميونٹيا ں ايسی متنوع ہيں جيسے کہ ا س کے با شند ے۔ آپ يہا ں زند گی سے بھر پور شہر ، ما ہی گيری کے گا ؤں ، کھيتی با ڑی کی کميونٹيا ں ، با زاری شہر، فرسٹ نيشنزاور صنوبری جنگلات کے د رميا ن جھيل کنا رے تفريحی سرا ئيں ، سخت سا حلی علاقے اور پہا ڑی سلسلے پائيں گے۔ اس ميں ايک منفرد ، چہا ر موسمی آب و ہوا شا مل کرديجۓ اور آپ صحتمند ، بيرون خانہ طرز زندگی زند گی کا ايک مکمل ترين مجمو عہ پا ئيں گے۔

خواه آپ شہر کی تيزتر زند گی کے منظر کا حصہ بننا چاہتے ہوں يا جھيل کنا رے ايک پرسکون خفيہ مقا م ، شما ل مغربی اونٹيريو ميں يہاں آپ کے نتخا ب کيلئے ايسی کميونٹی ہے۔

مفيد رابطے

 Northwestern Ontario Associated Chambers of Commerce
Northwestern Ontario Development Network
Northwestern Ontario Municipal Association
Northwestern Ontario Regional Development Authority
Northwestern Ontario Tourism Association